دعا بتاریخ اکتوبر 23, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ وَ کُلِّ یَوْمٍ 
 اَلْنُّوْرَ فِیْ أَبْصَارِنَا، وَ الْبَصِیْرَةَ فِیْ عُقُوْلِنَا، وَ الْیَقِیْنَ فِیْ قُلُوْبِنَا، وَالْإِخْلَاصَ فِیْ أَعْمَالِنَا، وَ الْنِّقَاءَ فِیْ أَنْفُسِنَا، وَالْسَّعَةَ فِیْ أَرْزَاقِنَا، وَالْصِّحَّةَ فِیْ أَبْدَانِنَا، وَالْشُّکْرَ لَكَ  عَلیٰ مَا أَنْعَمْتَ بِهٖ عَلَیْنَا، 
 وَ أَنْ تَغْفِرَ لَنَا وَ لِوَالِدَیْنَا وَلِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الٔمُسْلِمَاتِ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے اس دن میں اور ہر ایک دن میں درخواست کرتے ہیں : اپنی آنکھوں میں روشنی کی، اپنی عقلوں میں بصیرت کی، اپنے دلوں میں یقین کی،  اپنے اعمال میں اخلاص کی، اپنے نفسوں میں صفائی کی، اپنے وسائلِ رزق میں وسعت کی، اپنے بدنوں میں صحت کی، اس پر آپ کی شکر گزاری کی  جس کے ساتھ آپ نے ہم پر انعامات کئے اور اس کی کہ آپ ہماری، ہمارے والدین کی اور تمام مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کی بخشش کردیجئے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔