دعا بتاریخ اکتوبر 23, 2023

دعائے شیخ

عربی

قال الرسول صلى الله عليه وسلم 
" من أصبح منكم آمنا في سربه،معافى في جسده، عنده قوت يومه، فكأنما حيزت له الدنيا "
اللهم 
أدم علينا نعمة الصحة والعافية والأمن والأمان والاستقرار 
وأعنا على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك 

             آمـــــــــين يارب العالمين
          حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : 
"  تم میں سے جو شخص اس حالت میں صبح بیدار ہوا کہ
وہ اپنے سماج میں مطمئن ، اپنے جسم میں تندرست ہے اور اس کے پاس روزانہ کا رزق (بنیادی ضروریات زندگی) ہے تو گویا کہ اس کے لئے دنیا (کی زندگی کی تمام نعمتیں) جمع کر دی گئیں" 
(سنن الترمذی ؛ 2346) 
اے اللّٰہ!
ہمیں صحت و عافیت کی نعمت ، امن و امان اور (حالات کا) استحکام ، دوام (ہمیشگی) کے ساتھ عطا کیجئے ۔
 اپنے ذکر ، اپنے شکر اور اپنی عبادت کی عمدہ ادائیگی پر ہماری مدد دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔