دعا بتاریخ اکتوبر 23, 2020

دعائے شیخ

عربی

كان النبي ﷺ طويل الصمت.. قليل الضحك.. 
وإذا تحدث بحديث تبسم.. ويمزح مع أصحابه لادخال السرور عليهم ليباسطهم وليهتدوا بهديه..
ويستنوا بسنته..
 ويتخلقوا بأخلاقه ﷺ
فعليه صلى الله عليه وسلم

اردو

ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی عادتیں

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم زیادہ تر خاموش رہتے اور کم ہنستے تھے ۔۔
جب کوئی بات کرتے تو مسکراتے ۔۔ 
سرور و انبساط ( خوش طبعی ) کی خاطر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مزاح ( ہنسی مزاق ) فرماتے ۔۔ 
تاکہ دوست رہنمائی لے سکیں ، آپ کی سنت کو اپنا سکیں اور آپ کے اخلاق اپنا سکیں ۔۔ 
لہذا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنا لازم ہے