دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ صَبَاحًا یَّتَجَلّیٰ فِیْهِ لُطْفُكَ وَیَتَّسِعُ فِیْهِ رِزْقُكَ وَتَمْتَدُ فِیْهِ عَافِیَتُكَ وَنَسْتَفْتِحُ فِیْهِ بِرَحْمَتِكَ
آمـِــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِيْن
حَفِظَكمُ الْلّٰهُ وَأْحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ایسی صبح (دن) کی درخواست کرتے ہیں:
جس میں آپ کی رحمت آشکار ہوجائے، آپ کے وسائلِ رزق وسیع ہوجائیں، آپ کی عافیت دراز ہو جائے اور ہم اس میں آپ کی رحمت طلب کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے