دعائے شیخ
اللهم
عافنا من بلائك وألطف بنا في قضائك، وهب لنا ما وهبته لأ وليائك، واكفنا شر مافي ارضك وسمائك، واجعل أسعد أيامنا يوم لقائك،
جعلنا الله وإياكم من المطمئنة
قلوبهم والمجابة دعواتهم.
اے اللّٰہ !
آپ اپنی طرف سے آنے والی آزمائش میں ہمیں مبتلا ہونے سے بچالیجئے ،
اپنے فیصلے کے نفاذ میں ہم پر مہربانی فرما دیجئے ،
ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما دیجیے جو آپ نے اپنے اولیاء (نیک بندوں) کو عطا فرمایا ،
ہماری اس (ہر) شر سے کفایت (حفاظت) کیجئے جو آپ کی زمین اور آپ کے آسمان میں (موجود) ہے ،
اور اپنی ملاقات کے دن کو ، ہمارا سب سے خوش بخت دن بنا دیجیے ۔
*اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور آپ (سب احباب) کو ان لوگوں میں شامل فرما دے جن کے دل (اللّٰہ پاک کے فیصلوں پر) مطمئن ہیں اور ان کی دعائیں قبول ہوتی ہیں* ۔
اے اللّٰہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !
O Allah!
Save us from being afflicted with tribulations that come from Your side.
And have Compassion on us while enforcing Your decision,
And grant us all that You have bestowed on Your (true) friends,
And protect us from every evil that exists in Your earth and in Your skies,
And make the day of our meeting our most happiest day.
May Almighty Allah include us and all of you amongst those whose hearts are content with Your decisions and whose prayers are accepted.
O Allah! Accept our prayers!