دعائے شیخ
اَللّٰھُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا، وَارْحَمْنَا، وَاھْدِنَا، وَعَافِنَا، وَارْزُقْنَا
اَللّٰھُمَّ
زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا، وَأَکْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا،
وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا، وَآثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَیْنَا،
وَأَرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا یَا أَکْرَمَ الْأَکْرَمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، ہم پر رحم فرمائیے، ہمیں ہدایت دیجیے، ہمیں عافیت دیجیے اور ہمیں وسائل رزق عطا کر دیجیے
اے اللّٰہ!
ہمیں (ہماری ضروریات کے لیے) زیادہ دیجیے اور ہمارے لیے کمی نہ کیجیے،
ہمیں عزت دیجیے اور ہمیں رسوا نہ کیجیے،
ہمیں (اپنی نعمتیں) عطا کیجیے اور ہمیں محروم نہ فرمائیے،
ہمیں (فاسد اجتماعیتوں پر) ترجیح دیجیے اور ہمارے خلاف کسی اور کو ترجیح نہ دیجیے،
ہمیں راضی کر دیجیے اور ہم سے راضی ہو جائیے۔
اے مہربانوں کے مہرباں !
(ہم پر اپنی مہربانی فرمائیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔