دعائے شیخ
اسأل الله أن يديم عليكم الصحة والعافية
وأن يحفظكم من كل سوء ومكروه ويبارك فيكم وفي أرزاقكم ويسهل لكم اموركم وان يحسن لكم القضاء ويبعد عنكم الشقاء ولا يمر عليكم يوم إلا وأنتم في نعمة وصحة وعافية .
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ آپ سب ( احباب) پر صحت و عافیت کو ہمیشہ باقی رکھے ،
آپ کی ہر برائی اور ناپسندیدہ عمل سے حفاظت کرے ،
آپ (کی زندگیوں) میں اور آپ کے ذرائع رزق میں برکت دے ،
آپ کے اپنے معاملات آسان کرے ،
آپ کے لیے اچھا فیصلہ کرے ،
آپ سے بد بختی ( بد عملی و بے عملی ) دور رکھے ،
اور آپ پر کوئی دن اس کے علاوہ کہ آپ نعمت ، صحت اور عافیت میں ہوں ، نہ گزرے ۔