دعائے شیخ
اللهم
ارزقنا الهجرة من المعصية إلى الطاعة،
ومن الضعف إلى القوة،
ومن الظلمة إلى النور برحمتك يا من تصير إليه الأمور ،
اللهـم
اغـفـر لنا ذنوبنا كـلها دِقـّها وجـلّـها ،أولها
وآخـرها ،علانيتها وسرهـا .
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ا ے اللّٰہ !
اے وہ ذات جس کی طرف تمام امور پہنچتے ہیں !
اپنی رحمت کے سبب ہمیں :
اپنی نافرمانی سے فرمانبرداری کی طرف،
(وسائل کی) کمزوری سے (ان کی) طاقت کی طرف،
(نظام ظلم کے) اندھیرے سے (نظام عدل کی) روشنی کی طرف، ہجرت (منتقل) کرنے کی توفیق عطا کیجئے ۔
اے اللّٰہ !
ہمارے تمام گناہوں کو :
ان میں سے چھوٹے کو اور ان میں سے بڑے کو،
ان میں سے پہلے کو اور ان میں سے آخری کو،
ان میں سے علانیہ (ظاہری) کو اور ان میں سے پوشیدہ (باطنی) کو، بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔