دعائے شیخ
اَلْلًّهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ أَنْ تَکْشِفَ عَنَّا مِنَ الْبَلَاءِ مَا نَعْلَمُ وَ مَا لَا نَعْلَمُ، وَ مَا أَنْتَ بِهٖ مِنَّا أَعْلَمُ
إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعَزُّ وَ الْأَکْرَمُ
اَلْلًّهُمَّ
إِنَّكَ حَلِیْمٌ ذُوْ أَنَاةٍ وَ لَا طَاقَةَ لَنَا بِعَذَابِكَ فَاعْفُ عَنَّا بِحِلْمِكَ یَا اَللّٰهُ
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
بےشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہم سے ہر اس آزمائش کو دور کر دیجیے ؛ جسے ہم جانتے ہیں اور جسے ہم نہیں جانتے، اور جسے آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں،
بیشک آپ سب سے زیادہ غالب اور سب سے زیادہ مہربان ہیں۔
اے اللّٰہ!
بیشک آپ بُردبار تحمل والے ہیں اور ہمارے پاس آپ کے عذاب کو ٹالنے کی کوئی طاقت نہیں ؛
پس اے اللّٰہ! آپ اپنی بردباری کے سبب ہم سے درگذر کیجیے!
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!