دعا بتاریخ مارچ 23, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
إِنَّا نَسْئَلُكَ حُسْنَ الْصِّیَامِ وَحُسْنَ الْخِتَامِ، 
اَللّٰهُمَّ
لَا تَجْعَلْنَا مِنَ الْخَاسِرِیْنَ فِیْ رَمَضَانَ، 
وَاجْعَلْنَا مِمَّنْ تُدْرِکُھُمُ الْرَّحْمَةُ وَالْمَغْفِرَةُ وَالْعِتْقُ مِنَ الْنَّارِ،
اَللّٰهُمَّ
بَلِّغْنَا لَیْلَةَ الْقدْرِ وَارْزُقْنَا قِیَامَھَا 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے روزوں کو عمدہ (انداز سے) رکھنے کی اور ان کے اچھے اختتام کی درخواست کرتے ہیں، 
اے اللّٰہ !
ہمیں رمضان المبارک میں نقصان اٹھانے (اس کے اعمال میں کوتاہی کرنے) والوں میں شامل نہ کیجیے، 
ہمیں ان لوگوں میں شامل کیجیے جو آپ کی رحمت، اپنے گناہوں کی بخشش اور جہنم کی آگ سے آزادی (چھٹکارا) پائیں، 
اے اللّٰہ!
ہمیں لیلۃالقدر تک پہنچا دیجیے اور ہمیں اس میں قیام (عبادت کے اہتمام) کی توفیق دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔