دعائے شیخ
اللهمّ
يا عالم كل خفية، يا صارف كل بلية،
ندعوك بما اشتدت به فاقتنا، وضعفت قوتنا، وقلت حيلتنا،
اللهمّ
ارحمنا وأغثنا، والطف بنا ، وتداركنا بإغاثتك ياكريم.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اے ہر چُھپی چیز کو جاننے والے !
اے ہر آزمائش کو پھیرنے والے !
ہم آپ سے اُس بنا دعا کرتے ہیں جس نے ہماری غربت میں شدت پیدا کردی ، ہماری طاقت کمزور کردی اور ہماری تدبیر گری کو کم (محدود) کردیا ہے ،
اے اللّٰہ!
ہم پر رحم فرما دیجیے ،
ہماری فریاد رسی فرمائیے ،
ہم پر مہربانی فرمائیے ،
اور اپنی مدد سے ہماری (غلطیوں کا) تدارک فرمائیے ،
اے مہربان ذات ! (کرم فرمائیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرمائیے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔