دعا بتاریخ جنوری 23, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
مِثْلَ مَا أَضَئْتَ الْکَوْنَ بِنُورِ الشَّمْسِ ھٰذَا الْیَوْمَ، 
أَضِئْ قُلُوْبَنَا بِنُورِ حُبِّكَ، وَضِیَاءٍ لَّا یَنْطَفِئُ 
وَارْزُقْنَا رِزْقًا دَائِمًا لَا یَنْقَطِع، 
وًصِحَّةً نَسْتَخْدِمُھَا فِیْ طَاعَتِكَ، 
وَأَحِبَّنَا وَحَبِّبْ فِیْنَا خَلْقَكَ وَعِبَادَكَ۔

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ! 
جس طرح آپ نے کائنات (جہاں) کو اس دن سورج کی روشنی سے منور کیا ،
(اسی طرح) ہمارے دلوں کو اپنی محبت کے نور سے اور نہ بجھنے والی روشنی سے منور کر دیجیے۔
ہمیں ہمیشہ کے نہ منقطع ہونے والے وسائل رزق  اور ایسی صحت  دے دیجیے، جسے ہم آپ کی فرمانبرداری میں استعمال کریں، 
آپ ہم سے محبت کیجیے اور اپنی مخلوق اور اپنے بندوں کے (دلوں میں)  ہماری محبت پیدا کردیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔