دعا بتاریخ جنوری 23, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
فالق الإصباح و جاعل الليل سكنا 
والشمس والقمر حسبانا 
اقض عنا الدين و اغننا من الفقر 
ومتعنا بسمعنا وبصرنا وقوتنا 
اللهم 
إنا نسألك فرحا يغمر قلوب السائلين 
وجبرا يلامس خواطر المنكسرين

            آمـــــــــين يارب العالمين 
     حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

 اے صبح کی روشنی کو (رات کے اندھیرے سے چیر کر) نکالنے والے ، رات کو آرام کا ذریعہ بنائے والے ، سورج اور چاند کو (فلکیاتی نظام کے) حساب کا ذریعہ بنائے والے اللّٰہ! 
ہمارے قرض اتار دیجئے ، 
ہمیں فقر سے (نجات دے کر) آسودہ کر دیجیے ، 
ہمیں ہمارے سننے کو ، ہمارے دیکھنے کو اور ہماری طاقت کو نفع بخش بنا دیجیے ، 
 اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں : ایسی خوشی کی جو جو آپ سے اپنی حاجتیں مانگنے والوں کے دلوں کو ڈھانپ لے ،
 اور ایسی درستگی کی جو شکستہ دل انسانوں کے دلوں کو جوڑ دے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔