دعائے شیخ
(" وَاعلَموا أَنَّ اللَّهَ يَحولُ بَينَ المَرءِ وَقَلبِهِ ")
نَحنُ لَا نَملكُ مَشَاعِرنَا و قُلوبُنا ، القُلوبُ بيَد اللهِ وحدَه ..
اسألُ اللهَ أن يُطَمئنَ قُلوبَكُم وَ يُثبّتَها وَ يُسعدَهَا و يَرزقكُم مَحبّة كُلّ خَير ")
- اللهُـمّ ثَبّت قُلوبَنا عَلىٰ دِينكَ
( " اور جان لو کہ یقیناً اللہ تعالیٰ آدمی اور اس کے دل کے مابین حائل رہتا ہے " ( القرآن - 8 : 24 ) یعنی اللہ تعالیٰ ، انسان کے دل سے اس کی اپنی ذات سے بھی زیادہ قریب ہے )
ہم اپنے احساسات اور دلوں کے مالک نہیں ہیں ، ہمارے دل ، صرف اللّٰہ تعالیٰ کے قبضہ قدرت میں ہیں ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ کے دلوں کو اطمینان و سکون سے مالا مال کرے ،
انہیں استقامت دے ، انہیں سعادت مند بنائے ،
اور آپ کو ہر بھلائی سے محبت عطا فرما دے ۔
اے اللہ ! ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطا کر دیجیے ۔