دعا بتاریخ دسمبر 22, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَغْفِرَ لَنَا وَتَعْفُوَ عَنْ زَلَّاتِنَا 
اَللّٰهُمَّ
أَعْطِنَا الْصِّحَّةَ وَلَا تُحَوِّجْنَا لِأَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ 
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ مِنْ فَوْقِنَا نُوْرًا وَمِنْ تَحْتِنَا نُوْرًا وَعَنْ یَّمِیْنِنَا نُوْرًا وَعَنْ شِمَالِنَا نُوْرًا، وَاجْعَلِ الْقُرْآنَ شَفِیْعَنَا یَا رَبَّ الْعِبَادِ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمیں بخش دیجیے اور ہماری لغزشوں کو معاف کر دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہمیں صحت عطا کر دیجیے اور ہمیں اپنی مخلوق میں سے کسی کا ضرورت مند نہ بننے دیجئے، 
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے ہمارے اوپر سے روشنی، ہمارے نیچے سے روشنی، ہمارے دائیں سے روشنی اور ہمارے بائیں سے روشنی کر دیجیے، 
اے اپنے بندوں کے پروردگار !
قرآن حکیم کو ہمارے لیے شفاعت کرنے والا بنا دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔