دعائے شیخ
اسأل اللهَ
الَّذي بيدهِ مفاتيحَ السَّماواتِ والأرض
أن يفتح لنا و لكم أبوابَ الخيرِ والرِّزق
وأن يغلق عنا و عنكم أبوابَ الشَّرِ والسُّوء
وأن يوفقنا ويوفِّقكَم لِما يحبُّهُ ويرضاه
وأن يلبسنا و يلبسكم لباس الصحه والعافيه والتقوى.
آميــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ جس کے قبضہ قدرت میں آسمانوں اور زمین کے (خزانوں) کی چابیاں ہیں
یہ کہ وہ ہمارے لیے اور آپ (احباب) کے لیے خیر اور رزق کے دروازے کھول دے ،
ہم سے اور آپ سے شر اور برائی کے دروازے بند کر دے (روک دے) ،
یہ کہ وہ ہمیں اور آپ کو ان (اعمال و اخلاق) کی توفیق دے جن سے وہ محبت کرتا ہے اور وہ راضی ہوتا ہے ،
یہ کہ وہ ہمیں اور آپ کو صحت ، عافیت اور تقویٰ کا لباس پہنا دے (خوگر کر دے) ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔