دعائے شیخ
إلى قلوب يعزها قلبى
أسأل الله
الذي أشرقت الشمس بأمره ،
وتوزعت الأرزاق بكرمه ،
أن يبلغكم في هذه الساعة ،
أسمى مراتب الدنيا ..
وأعلى منازل الجنة،
وأن يجعلكم ممن طال عمره ،
وحسن عمله،وبورك له في رزقه
ان قلوب کے نام جو میرے دل کو عزیز ہیں
میں اللّٰہ تعالیٰ سے ، جس کے حکم سے سورج طلوع ہوا اور جس کی کرم فرمائی سے رزق تقسیم ہوئے ، یہ سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ (احباب) کو اس وقت دنیا کے بلند ترین مراتب اور جنت کی اعلیٰ منزلوں پر پہنچائے ،
اور آپ کو ان لوگوں میں شامل کرے جن کی عمریں لمبی ہوں ، جن کے عمل عمدہ ہوں اور جن کا رزق بابرکت ہو۔