دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
قِنَا شَرَّ مَا خَلَقْتَ وَ ذَرَأْتَ وَ بَرَأْتَ
وَ شَرَّ مَا یَلِجُ فِیْ الْأَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْھَا
وَ شَرَّ مَا یَنْزِلُ مِنْ الْسَّمَاءِ وَ مَا یَعْرُجُ فِیْھَا
وَ مِنْ شَرِّ کُلِّ دَابَّةٍ اَنْتَ آخِذٌ بِنَاصِیَتِھَا
إِنَّ رَبِّیْ عَلیٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں بچا لیجئے :
ہمیں ان تمام چیزوں کے شر سے جو آپ نے پیدا کی ہیں، جن کو وجود بخشا اور جن کو منظر عام پر لائے ہیں۔
اس سب چیزوں کے شر سے جو زمین میں داخل ہوتی ہیں اور جو اس سے نکلتی ہیں،
ان تمام چیزوں کے شر سے جو آسمان سے اترتی ہیں اور جو اس میں اوپر چڑھتی ہیں،
اور روئے زمین پر چلنے والی تمام مخلوق کے شر سے جن کی پیشانی آپ کے قبضہ قدرت میں ہے،
بیشک میرا پروردگار سیدھے راستے پر ہے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔