دعا بتاریخ نومبر 22, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
إنا نسألك صباحا مبشرا
وهما راحلا ،وعملا متقبلا 
وقلبا بك مطمئنا 
ونسألك أن تختم لنا بالإيمان 

        آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ
بیشک ہم آپ سے خوشخبری دینے والی صبح کا ، پریشانی کے چلے جانے کا ، قبولیت والے عمل کا اور  آپ سے مطمئن دل کا سوال کرتے ہیں (کہ عطا کردیجیۓ)
اور آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمیں ایمان کی مہر لگا دیجئے (کہ وہ کبھی جدا نہ ہو)

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔