دعا بتاریخ نومبر 22, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
استودعناك قلوبنا، فاجبرها بلطفك، 
و استودعناك أرواحنا فطهرها بفضلك،
 أتيناك بكل ما أوتينا من طاعة فاقبلنا يارحيم، وارض عنا يا أرحم الراحمين. 

            آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہم نے اپنے دل آپ کے سپرد کردئیے ہیں ، پس آپ اپنی مہربانی سے انہیں درست کر دیجیے ، 
ہم نے اپنی ارواح آپ کو سونپ دی ہیں ، پس آپ انہیں اپنے فضل سے پاک کر دیجیے ، 

اے مہربان ذات !
ہم نے آپ کی جناب میں عطا کردہ اپنی تمام تر فرمانبرداری پیش کی ہے پس (اسے) ہم سے قبول کرلیجئے ۔
اے سب سے زیادہ رحمت کرنے والی ذات !
آپ ہم سے راضی ہو جائیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔