دعائے شیخ
اللهم عطر أيامنا بالإيمان واجعل لنا في كل خطوة غفرانا وأبعد عن قلوبنا كل الأحزان .
صباح السعادة والرضا والتوفيق بإذن الله.
اے اللہ !
ہمارے اوقات کو ایمان کے ساتھ خوشبو دار فرما دیجیے ،
ہمارے لیے ہر قدم پر بخشش کا فیصلہ فرما دیجیے ،
ہمارے دلوں سے ہر غم دور فرما دیجیے ،
سعادت و رضا اور اعمال صالحہ کی توفیق والی صبح اللہ تعالیٰ کے حکم ہی سے ہے