دعائے شیخ
أَللّٰھُمَّ
جَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَاظَھَرَ مِنْھَا وَ مَابَطَنَ
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ سَمْعِنَا وَبَصَرِنَا وَأَقْوَالِنَا مَا أَحْیَیْتَنَا
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ أَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیَّاتِنَا مَا أَبْقَیْتَنَا
وَاجْعَلْنَا شَاکِرِیْنَ لِنِعْمَتِكَ
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً
اے اللّٰہ!
ہمیں بے حیائی کی ان تمام باتوں سے دور کر دیجیے جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو چھپی ہوئی ہوں،
جب تک آپ ہمیں زندہ رکھیں ، ہمارے سننے میں، ہمارے دیکھنے میں اور ہماری گفتگو میں برکت (بہتر صلاحیت) دے دیجیے ،
جب تک آپ ہمیں باقی رکھیں ، ہماری شریکِ حیات میں اور ہماری اولادوں میں برکت (نفع بخش رفاقت) دے دیجیے ،
ہمیں اپنی نعمت کا شکر کرنے والے بنا دیجیے،
اے ارحم الراحمین! اپنی رحمت کے سبب (ہم پر مہربانی فرما دیجیے).
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔