دعائے شیخ
أَللّٰھُمَ
بَارِكْ لَنَا فِیْ ذِکْرِكْ وَلَا تَشْغُلْنَا بِغَیْرِكَ
وَوَفِّقْنَا لِحَمْدِكَ وَشُکْرِكَ
وَأَدِمْ عَلَیْنَا عَفْوَكَ وَسَتْرَكَ
إِنَّ اللّٰهَ یُعْطِیْ الْذَّاکِرِیْنَ أَکْثَرَ مَایُعْطِیْ الّْسَّائِلِیْنَ
فَاذْکُرُوْا اللّٰهَ یَذْکُرُکُمْ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللٰہ !
ہمارے لیے اپنی یاد میں برکت دے دیجیے اور ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی اور (کی یاد) میں مشغول نہ کیجیے،
ہمیں آپ اپنی تعریف کرنے کی اور اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے دیجیے،
ہم پر اپنے درگذر اور (ہمارے عیوب پر) اپنی ستر پوشی کو ہمیشہ رکھئیے،
بیشک اللّٰہ تعالیٰ ذاکرین (ذکر الہٰی کرنے والوں) کو (اپنے سے) مانگنے والوں سے زیادہ دیتے ہیں،
پس آپ (احباب) اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کیجیے تو وہ آپ کو (اپنی رحمتوں کے فیضان سے) یاد کرے گا ۔
اللّٰہ تعالیٰ کے سِوا کوئی حاکم ومعبود نہیں ۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔