دعا بتاریخ جولائی 22, 2022

دعائے شیخ

عربی

‏يَحيَا بَذِكرِكَ قلبٌ متعبٌ وجلٌ
يا سيّدَ الخلقِ فيكَ الروحُ نحييهَا

صَلّىٰ عليكَ إلهي كلّمَا ذَرفَتْ
عينٌ بِدمعٍ من الأشواقِ نُهدِيهَا
 
اللهم صلِّ وبارك وسلم على سيدنا محمد وآله وصحبه وسلم

اردو

آپ ﷺ کے تذکرہ سے تھکا ہارا خوفزدہ دل زندہ ہوتا ہے 
اے آقائے جہاں! آپ کی ذاتِ والا میں ایسی روح ہے جسے ہم سلام کرتے ہیں ۔

آپ ﷺ کی ہستی پر میرا اللّٰہ رحمت نازل کرتا رے ، جب کبھی شوق کی کیفیات سے آنکھ آنسو بہاتی ہے تو وہ ہم  (آپ کی خدمت میں) ہدیۃً پیش کردیتے ہیں ۔

اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام پر رحمتیں نازل کیجئے ، برکت دیجیے اور سلامتی عطا کیجیے