دعا بتاریخ جولائی 22, 2020

دعائے شیخ

عربی

الله يحبنا ....
وكما أن الله ليس كمثله شيء 
فكذلك  ليس كمحبته  شيء 
احبكم الله ورضي عنكم وارضاكم 

اردو

اللّٰہ تعالیٰ ہم سے محبت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
جس طرح اللہ تعالیٰ کے مثل کوئی چیز نہیں تو
اسی طرح اس جیسی محبت بھی کسی کی نہیں ۔ 
اللہ تعالیٰ آپ سب سے محبت فرمائے ، راضی ہو جائے اور آپ سب کو راضی کردے ۔