دعائے شیخ
اللهم
نسألك فرحاً ينسينا مواجعنا
وبسمة تمحو مدامعنا
وراحة بال وطيب أحوال
ورزقاً لاينقطع
وشفاعة سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم.
اے اللّٰہ ! ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
ایسی خوشی کا جو ہمیں ہماری تکلیفیں بھلا ڈالے ،
ایسی مسکراہٹ کا جو ہمارے آنسوؤں کو مٹا ڈالے ،
دل کی راحت وسکون کا ،
حالات کی عُمدگی ( درستگی ) کا ،
نہ ختم ہونے والے رزق کا ،
اور اپنے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شفاعت کا
O Allah! We implore You to provide us with:
Happiness that makes us forget our troubles,
Smiles that wipe away our tears,
Peace and tranquillity of the heart,
Excellent conditions,
Never-ending sustenance,
And the intercession of our master Hazrat Muhammad Mustafa (sallallahu alayhi wa sallam)