دعائے شیخ
اللهمّ لطفك بقلوبنا وأحوالنا
اللهم تولنا بسعتك وعظيم فضلك
إنك على كل شيء قدير.
اے اللّٰہ ! ہمارے دلوں اور ہمارے حالات کو اپنے لطف و کرم سے نوازئیے ۔
اے اللّٰہ ! اپنی وسیع ( قوت ) اور اپنے عظیم فضل کے ذریعہ ، ہماری نگرانی کیجئیے ۔
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔