دعا بتاریخ اپریل 22, 2023

دعائے شیخ

عربی

ختم الله صيامكم بالقبول 
وأسكنكم الجنة مع الرسول صلى الله عليه وسلم
ورزقكم بالعيد بهجة لاتزول 
 

كل عام وأنتم بخير

اردو

اللّٰہ تعالیٰ آپ (تمام احباب) کے روزوں کو (اپنی) قبولیت کی مہر لگا دے ، 
آپ سب کو جنت میں رسول اللّٰہ ﷺ کے ساتھ ٹھہرائے ، 
اور آپ کو عید الفطر کے ساتھ ایسی خوشی دے جو ختم نہ ہو۔ 

سارا سال آپ خیریت سے رہیں