دعائے شیخ
اَلْلًّهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ
خَیْرَاتِ الْدُّنْیَا بِالٔأَمْنِ وَ الْرِّفْقِ وِ الْصِّحَّةِ وَ الْعَافِیَةِ
وَ خَیْرَاتِ الْدُّیْنِ بِالْطَّاعَةِ لَكَ، وَ الْتَّوَکُّلِ عَلَیْكَ، وَ الْرَّضَا بِقَضَائِكَ، وَ الْشُّکْرَ عَلیٰ آلَائِكَ وَ نِعَمِكَ ؛ إِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
بےشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
امن، مہربانی ، صحت اور عافیت کے ساتھ ؛ دنیا کی بھلائیوں کی
اور آپ کی فرمانبرداری، آپ پر بھروسہ، آپ کے فیصلے پر راضی ہونے اور آپ کی عطاؤں اور آپ کی نعمتوں پر شکر کے ساتھ ؛آخرت کی بھلائیوں کی
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!