دعا بتاریخ مارچ 22, 2024

دعائے شیخ

عربی

يا سيد الثقلين حزت مكانة 
ومقام عز في النفوس عظيما 

يامن سلكتم نهجه وسبيله
صلوا عليه وسلموا تسليما 
صلى الله عليه وسلم 

اللهم
 ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته 

      آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے دونوں جہانوں کے  آقا (حضرت محمد ﷺ) ! آپ نے انسانی دلوں میں عظمت والا مرتبہ اور عزت والا مقام پایا

اے آپ (ﷺ) کے طریقے اور ان کے راستے پر چلنے والو!
ان پر درود بھیجو  اور سلام کہہ کر سلام بھیجو
صلی اللّٰه علیه وسلم

 اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔