دعا بتاریخ مارچ 22, 2023

دعائے شیخ

عربی

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم
ان يبلغنا وإياكم الشهر الفضيل
ويعيننا على صيامه وقيامه
ويشملنا في رحمته ومغفرته
ويجعلنا مع عتقاءه من النار
ويرزقنا إدراك ليلة القدر
ويجعلنا فيها من الفائزين المقبولين
برحمته وفضله وعفوه لا بأعمالنا

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

اردو

اللّٰہ عظمت والے سے میں درخواست کرتا ہوں جو عرش عظیم کا مالک ہے
یہ کہ وہ ہمیں اور آپ کو فضیلت والے مہینے (رمضان المبارک) تک پہنچائے ، 
وہ ہمیں اس کے روزوں اور قیام (تراویح) پر مدد دے ، 
ہمیں اس (مہینے) کی رحمت اور بخشش میں شامل کرے ، 
ہمیں آگ سے اپنے آزاد بندوں میں شامل کرے ، 
ہمیں شب قدر عطا کرے ، 
ہمیں اس میں اپنی رحمت ، اپنے فضل اور اپنی معافی سے ، نہ کہ ہمارے اعمال کے سبب ، اپنے کامیاب اور مقبول بندوں میں شامل کرے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔