دعا بتاریخ فروری 22, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلًّهُمَّ
إِجْعَلْ شَھْرَ رَمَضَانَ شَھْرَ عِزٍّ لِلْإِسْلَامِ وَ لِلْمُسْلِمِیْنَ
اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْنَا فِیْ رَمَضَانَ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ الْتَّائِبِیْنَ
اَلْلًّهُمَّ
أَعِنَّا عَلیٰ ذِکْرِكَ وَ شُکْرِكَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِكَ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ رمضان کے مہینے کو اسلام کے لیے اور مسلمانوں کے لیے غلبے کا مہینہ بنا دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں رمضان المبارک میں گناہوں کی معافی طلب کرنے والوں (اور) توبہ کرنے والوں میں (شامل) کردیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ اپنا ذکر کرنے ، اپنا شکر ادا کرنے اور بہترین طریقہ سے اپنی عبادت کرنے پر ہماری مدد کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔