دعا بتاریخ فروری 22, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
ھَبْ لَنَا الْصَّبْرَ عَلٰی مَا کَرِھْنَا مِنْ قَضَائِكَ، 
وَھَبْ لَنَا الْشُکَرَ عَلٰی مَا جَرٰی بِهٖ قَضَائُكَ، 
وَالْاِسْتِکَانَةَ لِحُسْنِ قَضَائِكَ، 
مُتَذَلِّلِیْنَ خَاضِعِیْنَ، 
رَجَاءَ الْمَزِیْدِ وَالْزُّلْفٰی لَدَیْكَ 
یَا اَللّٰهُ یَا کَرِیْمُ أَخْرِجْنَا مِنْ حَلَقِ الْضِّیْقِ إِلٰی أَوْسَعِ الْطَّرِیْقِ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں اس پر صبر دے دیجیے ، جو ہم پر آپ کے فیصلے سے ناگوار گزرے ،
آپ کے فیصلے سے جو کچھ جاری ہو اس پر آپ ہمیں شکر گزاری اور اپنے عمدہ فیصلہ کے آگے تابعداری ، اس حال میں عطا کردیجیۓ کہ آپ سے مزید (رحمتوں) اور قریب ہونے کی امید کے ساتھ آپ کے سامنے عاجزی کرنے والے اور دلی فرمانبرداری اختیار کرنے والے ہوں، 
اے اللّٰہ! اے مہربان ذات ! 
ہمیں تنگی کے دائروں سے نکال کر وسیع تر راستے کی طرف لے آئیے۔ 
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔