دعائے شیخ
*اَللَّهُمَّ أَلْهَمَنِا فِي أَمْرَنا الصَّوَابِ. وَيَسِرْ لِنا فِي كُلِّ مَسْأَلَةِ جَوَابٍ. وَنَجْنِا مِنْ كُلِّ أَلْوَانِ العَذَابِ. وَبَيضَّ وَجْهَناْ يَوْمٍ يشتد الحساب. وَزيِّنَ مَجْلِسِنا بِخَيْرِ الأَصْحَابِ. وَاِجْعَلْ دُعَاءنا دُعَاءَ مستجابا.. أستغفر الله بِعَدَد مِنْ ذكر وشكر ٍ... أستغفر الله بِعَدَد من ْ صلى وكبّر َ... أستغفر الله بِعَدَدِ ذُنُوبِنَا حَتَّى تُغْفر... "أستغفرالله الذي لا اله الا هو الحي القيوم وأتوب إليه "..*
*اللَّهُــمَّ صَلِّ وَسَـــلِّمْ وَبَارِكْ على مُحمَّد ﷺ وعلى آله وصحبه أجمعين..*
*اے اللّٰہ !*
*ہمیں اپنےکام میں ، درست پہلو کی رہنمائی فرما دیجیے ،*
*ہمارے لیے ہر مسئلہ کا حل آسان فرما دیجیے*
*ہمیں عذاب کی ہر صورت سے نجات دے دیجیے ،*
*حساب کی سختی کے دن ، ہمارے چہرے کو روشن فرما دیجیے ،*
*ہماری مجلس کو بہترین دوستوں سے زینت بخش دیجیے*
*اور ہماری دعاء کو قبول ہونے والی دعا بنا دیجیے ۔۔*
*میں اللّٰہ تعالیٰ سے مغفرت طلب کرتا ہوں اتنی تعداد میں ، کہ جتنے لوگ اللّٰہ کا ذکر کرتے ہیں اور شکر کرتے ہیں ،*
*اللّٰہ تعالیٰ سے میں گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اتنی تعداد میں جتنے لوگ نماز پڑھتے ہیں اور اللّه کی بڑائی بیان کرتے ہیں*
*اللّٰہ تعالیٰ سے ، میں اپنے ( تمام احباب کے) گناہوں کے بقدر معافی مانگتا ہوں یہاں تک کہ وہ بخش دیئے جائیں ،*
*اللّٰہ تعالیٰ سے میں گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، جو ہمیشہ سے زندہ ، سب کو سنبھالنے والا ہے ۔۔*
*اے اللّٰہ ! حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، آپ کی آل اور آپ کے تمام صحابہ کرام پر رحمت و سلامتی نازل کیجئے*