دعائے شیخ
اللهمّ إنا نسألك أن تجمعنا في دار لا يتغير جمالها،
ولا يفنى نعيمها،
ولا يبلى حسنها مع
نبينا *محمد ﷺ*
اللهم هب لنا نفوسـًا راضية، وصدورًا من الهموم خالية، وقلوبـًا بحبك صافية، وأتم علينا العافية .
اے اللہ ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ ہمیں ، ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ ایسے گھر میں جمع فرما دیں
جس کی خوبصورتی نہ بدلے ، اس کی نعمت ختم نہ ہو اور اس کا حسن بوسیدہ نہ ہو ۔
اے اللّٰہ ! ہمیں عطا فرما دیجیے :
اپنے سے خوش رہنے والے نفوس ، غموں سے خالی سینے ، اپنی محبت میں صاف دل اور
ہم پر اپنی عافیت پوری فرما دیجیے ۔