دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِلَیْكَ نَشْکُوْ قَسْوَةَ قَلْبِنَا وَ غِلَّ صُدُوْرِنَا وَ فِتْنَةَ أَنْفُسِنَا وَ سُوْءَ أَعْمَالِنَا،
اَلْلّٰهُمَّ
فَارْحَمْنَا وَارْأَفْ بِنَا وَاعْطَفْ عَلَیْنَا وَأَحْسِنْ بِنَا وَ تَجَاوَزْ عَنَّا وَاقْبَلِ الْمَیْسُوْرَ مِنَّا
فَإِنَّنَا أھْلُ عُقُوْبَةٍ وَأَنْتَ أَھْلُ مَغْفِرَةٍ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
ا
ے اللّٰہ!
آپ ہی کی طرف، اپنے دلوں کی سختی کی، اپنے سینوں کے کھوٹ کی، اپنے نفسوں کے فتنے کی اور اپنے عملوں کی برائی کی شکایت کرتے ہیں،
اے اللہ!
پس آپ ہم پر رحم فرمائیے، ہم پر شفقت فرمائیے، ہم پر مہربانی فرمائیے، ہمارے ساتھ احسان کیجیے ،
ہمیں (گناہوں کو) نظر انداز کیجئے اور جو ہم سے بآسانی ہوسکے ، اسے قبول فرمائیے۔
پس بیشک ہم (اپنے گناہوں کے سبب) سزا کے قابل ہیں اور آپ بخشش کرنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔