دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
أَبْعِدْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَالْعَنَاءَ وَارْفَعْ شَأْنَنَا عَالِیًا فِیْ الْأَرْضِ وَالْسَّمَاءِ
وَتَوَلَّنَا بِرَحْمَتِكَ فِیْ الْسَّرَّاءِ وَالْضَّرَّاءِ
وَاکْتُبْ لَنَا الْفَوْزَ یَوْمَ الْلِّقَاءِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہم سے آزمائش اور امتحان کو دور کر دیجیے،
ہماری حالت کو زمین اور آسمان میں بلند کر دیجیے،
اپنی رحمت کے سبب، خوشی اور تکلیف میں ہماری نگرانی فرمائیے،
اور ملاقات (قیامت) کے دن ہمارے لیے کامیابی کا فیصلہ کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔