دعائے شیخ
يارب
أوزعنا أن نشكر نعمتك
اللهم
اجعل قلوبنا صافية بيضاء نظيفة
لا تحمل غلا ولا حقدا ولا حسدا لأحد
واملأها بحبك يارب حتى لا تحب أحدا غيرك
ياودود ياذا العرش المجيد
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے ہمارے پروردگار !
ہمیں توفیق دیجیے کہ ہم آپ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں ،
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو صاف سفید ستھرا بنا دیجیے کہ وہ کسی کے لیے بھی نہ کھوٹ رکھے ہوئے ہوں ، نہ ہی کینہ اور نہ ہی حسد ،
اے ہمارے رب ! اے محبت کرنے والے ! اے بڑی شان والے عرش کے مالک !
ان (دلوں) کو آپ اپنی محبت سے بھر دیجیے یہاں تک کہ وہ آپ کے علاوہ کسی سے بھی محبت نہ کریں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔