دعا بتاریخ دسمبر 21, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللَّهُمَّ ،،
ارزقنا ذكرك عند كل غفلة، وشكرك عند كل نعمة، 
والصبر عند كل بلاء وأرزقنا قلوبا خاشعة لذكرك، 
وأجعلنا ممن يوفي بعهدك ، ويؤمن بوعدك، 
ويعمل لطاعتك، 
ويسعى لمرضاتك، 
ويرغب فيما عندك، 
وأجعل ثواب أعمالنا جنَّتك.

اردو

اے اللّٰہ! ،،
ہر غفلت کے وقت اپنے ذکر کی ، ہر نعمت (حاصل ہونے) کے وقت اپنے شکر اور ہر مصیبت کے وقت صبر کی توفیق دے دیجیے ، 
ہمیں آپ کے اپنے ذکر پر عاجزی کرنے والے  دل عطا کردیجیے 
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے جو :
 آپ کے (ساتھ کئے گئے) عہد کو پورا کرنے والے ہوں ، 
آپ کے وعدے پر ایمان رکھنے والے ہوں ، 
آپ کی فرمانبرداری کی خاطر (نیک) عمل کرنے والے ہوں ، 
آپ کے پسندیدہ کاموں کے کرنے میں کوشاں ہوں ، 
اور جو کچھ آپ کے پاس (انعامات کی صورت میں) ہے اس میں رغبت و شوق رکھنے والے ہوں ، 
اور ہمارے اعمال کے بدلے کو جنت بنا دیجیے۔