دعا بتاریخ نومبر 21, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
 خَفِّفْ عَنَّا ثِقَلَ أَوْزَارِنَا، وَ ارْزُقْنَا عِيشَةَ الْأَبْرَارِ، 
 وَ اكْفِنَا وَاصْرِفْ عَنَّا شَرَّ الْأَشْرَارِ. 
 اَللَّهُمَّ 
 اُسْتُرْنَا فَوْقَ الْأَرْضِ وَ تَحْتَ الْأَرْضِ وَ يَوْمَ الْعَرْضِ عَلَيْكَ، 
 وَ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُورِ كُلِّهَا، 
 وَ أَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ. 
 
 آمین یا ربَّ العالَمین 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے گناہوں کا بوجھ، ہم سے ہلکا کر دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں جیسی زندگی عطا فرما دیجیے، 
 اور ہمارے لیے کافی ہو جائیے اور برے لوگوں کے شر کو ہم سے دور کر دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 زمین کے اوپر، زمین کے نیچے (دنیا اور قبر میں) اور اپنے حضور پیشی کے دن ہماری عیب پوشی فرمائیے،
​تمام معاملات میں ہمارا انجام اچھا کر دیجیے، 
 ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ عطا فرمائیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!