دعائے شیخ
اللَّهُمَّ
أَطعِمنَا مِن جُوعٍ ، وَآمِنَّا مِن خَوْفٍ، وَقَوّنَا مِن ضعْفٍ ، وَعَلِّمْنَا مِن جَهَالَةٍ، وَأَنقِذنَا مِن ضَلاَلَةٍ.
اللَّهُمَّ
خُذ بِنَوَاصِينَا لِلبِرِّ وَالتَّقوَى، وَلِمَا تُحِبُّ مِنَ العَمَلِ وَتَرضَى
آمـــــــــين يارب العالمين
حَفِظَكُمُ اللّٰهّ وَأح٘يَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں بھوک (کی حالت) میں کھانا (وسائل رزق) دے دیجیے،
ہمیں خوف (کی حالت) میں امن دے دیجیے،
کمزوری (کی حالت) میں طاقتور کر دیجیے،
جہالت (کی حالت) میں علم دے دیجیے،
اور ہمیں گمراہی سے بچالیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہماری پیشانیوں کو نیکی اور پرہیزگاری کے لئے اور اپنے پسندیدہ اور رضا والے عمل کے لیے پکڑ (تھام) لیجئے (یعنی ہمیں نیکی کے راستے پر گامزن کردیجیۓ)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ سب کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔