دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
جُدْ عَلَیْنَا بِکَرَمِكَ وَ ارْحَمْنَا بِرَحْمَتِكَ
وَ دَارِکْنَابِلُطْفِكَ
وَ عَامِلْنَا بِحِلْمِكَ
وَ وَفِّقْنَا لِخِدْمَتِ أُمِّتِكَ وَ دِیْنِكَ
وَاغْفِْرْ لَنَا وَلِوَالِدَیْنَا وَ لِجَمِیْعِ الْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی مہربانی سے مالامال کر دیجیے
ہم پر اپنی رحمت کے ساتھ رحم فرمائیے
ہمیں اپنی شفقت کے ساتھ جوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ اپنی بردباری سے معاملہ کیجئے
ہمیں اپنی (دین کے غلبے کے نظریہ پر قائم) جماعت اور اپنے دین کی خدمت کی توفیق دے دیجیے
ہمارے لیے، ہمارے والدین کے لیے، تمام مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کے گناہوں کو بخش دیجیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔