دعا بتاریخ اکتوبر 21, 2024

دعائے شیخ

عربی

أَقَرَّ اللّٰهُ أَعْیُنَکُمْ بِکُلِّ خَیْرٍ وَّ بُشْریٰ 
وَغَمَرَکُمْ بِلُطْفِهٖ وَرَحْمَتِهٖ وَفَضْلِهٖ 
وَرَزَقَکُمْ مِّنْ حَیْثُ لَا تَحْتَسِبُوْنَ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اللّٰہ تعالیٰ تمام بھلائیوں اور خوشخبریوں کے ساتھ آپ (احباب) کی آنکھوں کو ٹھنڈا کرے، 
اپنی شفقت، اپنی رحمت اور اپنے فضل کے ساتھ آپ کو ڈھانپ لے (زیر سایہ رکھے)، 
اور آپ کو اس جگہ سے وسائل رزق دے جہاں سے آپ کو گمان بھی نہ ہو۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔