دعائے شیخ
اللهم إجعلنا أسعد خلقك ..
وأقرب عبادك إليك ..
وأغفر لنا مامضى ..
وأصلح لنا مابقى ..
واكتب لنا ولوالدينا رضاك وعفوك والجنة.
اے اللّٰہ !
ہمیں اپنی مخلوق میں سے سب سے زیادہ سعادتمند اور اپنے بندوں میں سے ، سب سے زیادہ اپنے قریب کر دیجیے ۔۔
ہم سے جو (ناپسندیدہ اعمال) ماضی میں ہوئے ، انہیں بخش دیجیے اور جو (زندگی کا) بقیہ وقت ہے ، اسے سنوار دیجیے ۔۔
ہمارے لیے ، ہمارے والدین کے لیے اپنی رضا ، اپنی معافی اور جنت کا فیصلہ فرما دیجیے ۔
O Allah!
Make us the most fortunate amongst your creation;
And make us amongst the closest of Your servants;
And forgive our undesirable deeds that we have committed in the past;
And (help) reform ourselves for the life ahead;
And ordain for us and our parents, Your pleasure, Your forgiveness and Paradise.