دعائے شیخ
أَللّٰھُمَ
إِنَّانَسْأَلُكَ بِنُورِ وَجْھِكَ الّْذِیْ أَشْرَقَتْ لَهٗ الْسَّمَوَاتُ وَالْأَرْضُ
أَنْ تَجْعَلَ أَحِبَّتَنَا فِیْ حِرْزِكَ وَحِفْظِكَ وَجِوَارِكَ وَتَحْتَ کَنْفِكَ
أَللّٰھُمَ
أَلْبِسْنَا ثِیَابَ الْصِّحَّةِ وَالْعَافِیَةِ
وَارْزُقْنَا مِنْ وَّاسِعِ رِزْقِكَ
وَتَقَبَّلْ أَعْمَالَنَا بِالْقُبُوْلِ الْحَسَنِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللٰہ !
بیشک ہم آپ سے، آپ کی ذات کے نور (تجلی) کے سبب کہ جس کے لیے آسمان وزمین روشن ہوئے، درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہمارے احباب کو اپنے بچاؤ، اپنی حفاظت، اپنی ہم سائیگی اور اپنی حمایت (نگرانی) کے تحت رکھیئے،
اے اللّٰہ!
ہمیں صحت اور عافیت کے لباس پہنا (عطا کر) دیجیے،
ہمیں اپنے وسیع وسائل رزق سے دے دیجیے،
اور ہمارے اعمال کو شرفِ قبولیت کے ساتھ قبول فرمائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔