دعائے شیخ
اللهم أرزقنا ذكرك عند كل غفلة وشكرك عند كل نعمة والصبر عند كل بلاء وأرزقنا قلوبا خاشعة لذكرك وأجعلنا ممن يعمل لطاعتك ويسعى لمرضاتك وأجعل ثواب أعمالنا جنتك وتجاوز عن ذنوبنا بعفوك وألبسنا عافيتك وأتمم علينا نعمتك ووفقنا لشكر نعمتك.
اے اللّٰہ! ہمیں ہر غفلت (بے شعوری) پر اپنی یاد کی ،
ہر نعمت پر اپنا شکر ادا کرنے کی
اور ہر مصیبت پر صبر کرنے کی توفیق عطا کیجیے ،
اپنی یاد کے لیے ، عاجزی کرنے والے دل عطا کر دیجیے ،
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجئے جو
آپ کی فرمانبرداری کی خاطر اعمال بجا لاتے ہیں ،
اور آپ کی پسند کے اعمال کرنے میں کوشاں رہتے ہیں ،
آپ ہمارے اعمال کا اجر اپنی جنت کو بنا دیجیے ،
آپ اپنی معافی کے ذریعہ ، ہمارے گناہوں سے درگذر فرمائیے ،
ہمیں عافیت (مصائب سے حفاظت) کے لباس سے ڈھانپ لیجیے ،
اپنی نعمت ہم پر پوری فرما دیجیے ،
اور اپنی نعمت پر ، ہمیں شکر کی توفیق دے دیجیے ۔
O Allah!
Give us the ability to turn towards You in Your remembrance in the event of any negligence; to thank You for every blessing; grant us patience in the face of adversity.
Grant us a humble heart for Your remembrance; make us amongst those who perform righteous deeds for the sake of Your obedience; who strive to perform deeds that please You.
Make Paradise the reward for our righteous deeds; forgive our sins by Your pardon; cover us with the cloak of wellbeing (protect us from tribulations); grant us Your complete blessings;
give us the ability to thank You for Your blessings.