دعا بتاریخ جولائی 21, 2021

دعائے شیخ

عربی

جعل الله عيدكم فرحة بأعمال قبلت، وذنوب محيت ودرجات رفعت ورقاب عتقت. 

اردو

للّٰہ تعالیٰ آپ کی عید کو خوشی کا ذریعہ بنائے :
 ان اعمال کے سبب جو قبول ہوئے ، 
ان گناہوں کے سبب جو مٹا دئیے گئے ، 
ان درجات کے سبب جو بلند ہوئے ، 
ان (انسانوں کی) گردنوں کے سبب جو (جہنم کی آگ) سے آزاد ہوئیں