دعا بتاریخ جون 21, 2024

دعائے شیخ

عربی


اَللّٰھُمَّ
صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ اَلْفَاتِحِ اَلْخَاتَمِ، اَلْرَّحْمَةِ اَلْشَّامِلِ، ذِي الْخُلُقِ الْعَظِیْمِ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ 
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَأْوْرَدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ

   آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ! 
آپ (انسانوں کے لئے ہدایت کے دروازے) کھولنے والے ، نبوت کو مہر بند کرنے والے ، رحمت کو (اس کی مخلوق کے لیے) عام کرنے والے ، عظیم اخلاق والے ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ ﷺ کی آل اور آپ ﷺ کے صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔ 

 اے اللّٰہ! 
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 

اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔