دعا بتاریخ جون 21, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
عشر طهور تطهر بها صحائفنا من الخطايا والآثام
اللهم
عشر توبة وغفران
اللهم
عشر تنير بها بصائرنا وتستجيب فيها دعواتنا وتحقق أمانينا 
وتكتب لنا بها سعادة لاتفارق بها قلوبنا يارب

        آمين يارب العالمين 
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ !
 (ہمارے لیے) عشرہ ذی الحجہ ، اس طرح پاک کرنے والا ہو کہ آپ اس کے ذریعہ ہمارے اعمالنامے کی دستاویزات کو لغزشوں اور گناہوں سے پاک کر دیجئے ، 
اے اللّٰہ!
( ذی الحجہ کے پہلے دس دنوں کو)  توبہ اور بخشش کا عشرہ بنا دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
اے میرے پروردگار !
عشرہ ذی الحجہ ایسا ہو کہ 
 اپ  اس کے ذریعہ ہماری عقلیں روشن کر دیجئے ، 
اس میں ہماری دعائیں قبول کرلیجیۓ ، 
ہماری آرزوئیں پوری کردیجیے ، 
 اور ہمارے لیے اس میں ایسی سعادت لکھ دیجئے کہ جو ہمارے دل سے جدآ نہ ہو ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔