دعا بتاریخ جون 21, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ 
إنا نسألك إيماناً دائما 
وصبرا جميلا وفرجاً قريبا 
وأجرا عظيما ورزقاً واسعا 
وتوبة نصوحا وقلبا سليما 
 

اردو

اے اللہ ! یقینی طور پر ہم آپ سے سوال کرتے ہیں : 
ہمیشہ قائم رہنے والے ایمان کا ، 
عمدہ (بلا شکایت ) صبر کا ، 
عنقریب (حاصل ہونے والی) فراخی (کشادگی) کا ، 
(اعمال صالحہ کے ) عظیم اجر کا ، 
کشادہ رزق (زندگی بسر کرنے کے اسباب) کا ، 
مخلصانہ (سچے دل سے) توبہ کا ،
 اور (آلودگیوں سے) محفوظ دل کا ۔